
صدارتی انتخاب میں ووٹنگ فراڈ یا سسٹم کی خرابی کے کوئی شواہد نہیں ملے: امریکی حکام
انتخابات سے متعلق سیکیورٹی گروپس کا کہنا ہے جن ریاستوں میں کانٹے کا مقابلہ ہوا ہے اُن تمام ریاستوں کے پاس پیپر ریکارڈ موجود ہے اور ضرورت پڑنے پر ووٹوں کی گنتی کی جاسکتی ہے۔ الیکشن حکام نے رواں برس ہونے والے انتخابات کو امریکہ کی تاریخ کے محفوظ ترین انتخابات قرار دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IysZeo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IysZeo
0 Response to "صدارتی انتخاب میں ووٹنگ فراڈ یا سسٹم کی خرابی کے کوئی شواہد نہیں ملے: امریکی حکام"
Post a Comment