
کاملا ہیرس کا سیاسی سفر
امریکہ کی نو منتخب نائب صدر کاملا ہیرس کی کامیابی کو نہ صرف امریکیوں بلکہ تارکینِ وطن کے لیے بھی ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ کاملا امریکہ کے دوسرے اہم ترین عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہیں۔ ان کا یہاں تک پہنچنے کا سفر خاصا غیر معمولی رہا جس میں انہوں نے تنقید کا سامنا بھی کیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36w3O4p
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36w3O4p
0 Response to "کاملا ہیرس کا سیاسی سفر"
Post a Comment