
امریکی انتخابات: 'یہ قانونی نہیں سیاسی مسئلہ ہے'
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسلسل صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کر رہے ہیں اور جو بائیڈن کی غیر حتمی نتائج کے مطابق فتح کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔ امریکی سیاست میں یہ حالات کتنے غیر معمولی ہیں؟ جانیے آئینی ماہر پروفیسر طیب محمود سے وی او اے کے عمران جدون کی گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38GatM8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38GatM8
0 Response to "امریکی انتخابات: 'یہ قانونی نہیں سیاسی مسئلہ ہے'"
Post a Comment