
جو بائیڈن کے دور میں امیگریشن پالیسی تبدیل ہونے کا امکان
مبصرین کے مطابق بائیڈن صدر ٹرمپ کی مقررہ کردہ گائیڈ لائنز کو انہی طریقوں سے تبدیل کر سکتے ہیں جس طرح انہیں لاگو کیا گیا تھا۔ یعنی صدارتی حکم ناموں کے ذریعے سے۔ بہت سے نئے قواعد کو تبدیل کرنے کے لیے دیگر ذرائع کی ضرورت پڑے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38EDasJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38EDasJ
0 Response to "جو بائیڈن کے دور میں امیگریشن پالیسی تبدیل ہونے کا امکان"
Post a Comment