
صدر ٹرمپ نے وزیرِ دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے ہٹا دیا
توقع کی جا رہی تھی کہ مارک ایسپر انتقالِ اقتدار کے دوران اور نو منتخب صدر جو بائیڈن کی حلف برداری تک عہدے پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ تاہم واشنگٹن میں گزشتہ کئی ہفتوں سے انہیں عہدے سے ہٹانے کی افواہیں بھی سرگرم تھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ImUkQF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ImUkQF
0 Response to "صدر ٹرمپ نے وزیرِ دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے ہٹا دیا"
Post a Comment