-->
بائیڈن کا کرونا حکمتِ عملی کا اعلان، ٹرمپ کا انتخابی شکست تسلیم کرنے سے انکار

بائیڈن کا کرونا حکمتِ عملی کا اعلان، ٹرمپ کا انتخابی شکست تسلیم کرنے سے انکار

جو بائیڈن جہاں ایک جانب حکومت سازی کی تیاری میں مصروف ہیں اور اپنی آئندہ کی ترجیحات سامنے لا رہے ہیں وہیں صدر ٹرمپ انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں اور نتائج کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ صدر ٹرمپ کی ایک ٹوئٹ کے مطابق اٹارنی جنرل ووٹنگ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ دیکھیں گے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3llhdm0

0 Response to "بائیڈن کا کرونا حکمتِ عملی کا اعلان، ٹرمپ کا انتخابی شکست تسلیم کرنے سے انکار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3