
ٹوئٹر کا دورِ صدارت کے بعد ٹرمپ کو حاصل مراعات ختم کرنے کا عندیہ
صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکی انتخاب کے متعلق حالیہ دنوں میں کی جانے والی متعدد ٹوئٹس پر ٹوئٹر نے انتباہی نوٹس لگائے تھے جن میں صدر ٹرمپ نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی اور الیکشن فراڈ کے دعوے کیے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JUCOUz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2JUCOUz
0 Response to "ٹوئٹر کا دورِ صدارت کے بعد ٹرمپ کو حاصل مراعات ختم کرنے کا عندیہ"
Post a Comment