
ٹرمپ کی مہم کا 'ہار نہ ماننے' کا اعلان، عدالتی جنگ میں شدت
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ الیکشن کی رات تک انہیں تمام ریاستوں میں برتری حاصل تھی لیکن وقت گزرنے کے ساتھ حیرت انگیز طور پر ان کی برتری غائب ہو گئی۔ ان کے بقول امید ہے کہ جیسے ہی قانونی کارروائی آگے بڑھے گی ان کی برتری واپس لوٹ آئے گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eBcABH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eBcABH
0 Response to "ٹرمپ کی مہم کا 'ہار نہ ماننے' کا اعلان، عدالتی جنگ میں شدت"
Post a Comment