-->
’افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابلِ ستائش‘

’افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابلِ ستائش‘

تجزیہ کار، ڈاکٹر عاصم یوسف زئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکہ نے اپنی سب سے طویل جنگ لڑی ہے اور اب فوجوں کا انخلا بھی ضروری ہے۔ لیکن، اس کے لئے ضروری ہے کہ فوجوں کی واپسی کا عمل مرحلہ وار ہو اور تربیت اور اعانت کرنے والے دستے وہاں قیام کریں، تاکہ کسی دشوار صورتحال کا مقابلہ کرنے میں آسانی ہو

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RRjCFE

Related Posts

0 Response to "’افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابلِ ستائش‘"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3