
ووٹوں کی گنتی آخری مراحل میں، بائیڈن کی برتری میں اضافہ
اس وقت جن چھ ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں ان میں سے نارتھ کیرولائنا اور الاسکا میں صدر ٹرمپ کو سبقت حاصل ہے۔ جو بائیڈن نیواڈا اور ایریزونا میں صدر ٹرمپ سے آگے ہیں جب کہ جمعے کی صبح انہیں پینسلوینیا اور جارجیا میں اپنے ری پبلکن حریف پر جو برتری حاصل ہوئی تھی، اس میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k7Ddzx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k7Ddzx
0 Response to "ووٹوں کی گنتی آخری مراحل میں، بائیڈن کی برتری میں اضافہ"
Post a Comment