-->
بچوں کو کٹھ پتلیوں کے کرتب سکھانے والا امریکی

بچوں کو کٹھ پتلیوں کے کرتب سکھانے والا امریکی

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں پتلیوں کی دکان 'پپٹ ہیون' 25 سال سے قائم ہے۔ یہاں مختلف ملکوں میں بنی کٹھ پتلیاں ملتی ہیں جنہیں نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی بہت شوق سے دیکھتے اور خریدتے ہیں۔ جن لوگوں کے لیے پتلی تماشے کا شوق نیا ہے، انہیں اس دکان کے مالک پتلیاں نچانا بھی سکھا دیتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3liJ7y6

Related Posts

0 Response to "بچوں کو کٹھ پتلیوں کے کرتب سکھانے والا امریکی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3