-->
کرونا بحران: پہلے سے گھر سے کام کرنے والوں پر کیا گزری؟

کرونا بحران: پہلے سے گھر سے کام کرنے والوں پر کیا گزری؟

کرونا کی عالمی وبا کی وجہ سے دنیا بھر میں کروڑوں لوگوں کو اچانک گھروں سے کام کرنے کی عادت ڈالنا پڑی۔ مگر ان لوگوں پر کیا گزری جو پہلے ہی گھر سے کام کرتے تھے؟ دیکھیے ایک ایسے ہی والد کی کہانی اور جانیے کہ بچوں کی اسکول سے چھٹیوں کے دوران ان کا کام کیسے چل رہا ہے اور شب و روز کیسے گزر رہے ہیں؟

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oMBpPC

Related Posts

0 Response to "کرونا بحران: پہلے سے گھر سے کام کرنے والوں پر کیا گزری؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3