-->
'امن مذاکرات میں تعطل کی وجہ طالبان کا سخت مؤقف ہے'

'امن مذاکرات میں تعطل کی وجہ طالبان کا سخت مؤقف ہے'

افغانستان میں نیٹو کے اعلٰی ترین سویلین نمائندے اسٹیفانو پونٹے کوروو نے کہا ہے کہ اگرچہ کابل حکومت کے نمائندے اور طالبان اچھی نیت کے ساتھ مذاکرات کرنے بیٹھے ہیں لیکن طالبان کا سخت رویہ کسی بھی مثبت پیش رفت کی راہ میں ایک رکاوٹ ہے۔ اسٹیفانو پونٹے کوروو کی وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم سے گفتگو۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3o40YM2

Related Posts

0 Response to "'امن مذاکرات میں تعطل کی وجہ طالبان کا سخت مؤقف ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3