ایران حکومت سرگرم کارکن ژیلا کرم زادہ کو دوبارہ جیل بھیجنے کے قریب
ایرانی جج سید علی مظلوم نے ژیلا کرم زادہ کو قومی سلامتی کے خلاف سازش کرنے پر پانچ سال اور حکومت مخالف پراپیگینڈہ پھیلانے پر ایک سال قید کی سزا کا حکم دیا تھا۔ اس سے قبل بھی کئی بار جیل کاٹ چکیں ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/319pul3
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/319pul3
0 Response to "ایران حکومت سرگرم کارکن ژیلا کرم زادہ کو دوبارہ جیل بھیجنے کے قریب"
Post a Comment