-->
ہلمند میں طالبان اور فورسز میں جھڑپیں، ایمنسٹی کا شہریوں کے محفوظ انخلا کا مطالبہ

ہلمند میں طالبان اور فورسز میں جھڑپیں، ایمنسٹی کا شہریوں کے محفوظ انخلا کا مطالبہ

طالبان نے صوبہ ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ پر کنٹرول کے لیے رواں ہفتے بڑی کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ افغان فورسز اور طالبان میں گزشتہ کئی دن سے لڑائی جاری ہے اس لڑائی میں افغان فورسز کو امریکہ کی فضائی مدد بھی حاصل ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/340qrOr

Related Posts

0 Response to "ہلمند میں طالبان اور فورسز میں جھڑپیں، ایمنسٹی کا شہریوں کے محفوظ انخلا کا مطالبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3