-->
افغانستان: پرتشدد واقعات میں نو ماہ کے دوران دو ہزار سے زائد عام شہری ہلاک

افغانستان: پرتشدد واقعات میں نو ماہ کے دوران دو ہزار سے زائد عام شہری ہلاک

اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی نو ماہ میں افغانستان میں ہلاک و زخمی ہونے والے عام شہریوں کی تعداد میں گزشتہ برس کے ابتدائی نو کے مقابلے میں 30 فی صد کمی ہوئی ہے۔ البتہ بین الافغان مذاکرات شروع ہونے کے بعد تشدد میں کمی واقع نہیں ہوئی۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35G3tvs

Related Posts

0 Response to "افغانستان: پرتشدد واقعات میں نو ماہ کے دوران دو ہزار سے زائد عام شہری ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3