
کینیڈا میں مظاہرین ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے جمعرات کی صبح پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ غیر قانونی اور خطرناک سرگرمیوں کو روکنے کا وقت آگیا ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں ہماری معیشت اور تجارتی شراکت داروں کے ساتھ ہمارے تعلقات کے لیے اورعوامی تحفظ کے لیے ایک خطرہ بن گئی ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NVFgIHw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NVFgIHw
0 Response to "کینیڈا میں مظاہرین ٹرک ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاریاں"
Post a Comment