-->
بھارت کی کشمیر میں فوجی مداخلت کی سال گرہ: وادی میں ہڑتال، جموں میں جشن

بھارت کی کشمیر میں فوجی مداخلت کی سال گرہ: وادی میں ہڑتال، جموں میں جشن

بھارت کی فوج کی سکھ رجمنٹ کا پہلا دستہ 27 اکتوبر 1947 کو سرینگر کے ہوائی اڈے پر اُتارا گیا تھا جس کے ساتھ ہی ریاست جموں و کشمیر پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلی جنگ کا آغاز ہوا تھا جو اس کی تقسیم پر ختم ہوئی۔ 

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35CRajE

Related Posts

0 Response to "بھارت کی کشمیر میں فوجی مداخلت کی سال گرہ: وادی میں ہڑتال، جموں میں جشن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3