
امریکہ چین کشیدگی میں ڈرامائی اضافہ
امریکہ نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر امریکی املاکِ دانش چوری کر رہا ہے۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کی بندش کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان ڈرامائی طور پر کشیدگی میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/334TpMK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/334TpMK
0 Response to "امریکہ چین کشیدگی میں ڈرامائی اضافہ"
Post a Comment