-->
صدر ٹرمپ کی بیماری اور صدارتی انتخابات

صدر ٹرمپ کی بیماری اور صدارتی انتخابات

صدر ٹرمپ کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی وجہ سے امریکی صدارتی انتخابات اور بھی غیر معمولی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔ اگرچہ صدر ٹرمپ کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ لیکن صدر ٹرمپ کی بیماری صدارتی انتخابات کی سیاست اور انتخابی مہم پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3iDfTJ5

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ کی بیماری اور صدارتی انتخابات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3