
ترکی بھی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس لگانے والوں میں شامل
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ملک کا تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے درآمدی فولاد اور المونیم پر ٹیکس لگایا تھا، متاثرہ ملکوں نے جوابی طور پر امریکی مصنوعات پر بھی اسی شرح سے ٹیکس لگانے شروع کر دیے ہیں جس سے تجارتی جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yzb1mw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2yzb1mw
0 Response to "ترکی بھی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیکس لگانے والوں میں شامل"
Post a Comment