-->
ٹرمپ پوٹن ملاقات کی کوششیں جاری: وائٹ ہاؤس حکام

ٹرمپ پوٹن ملاقات کی کوششیں جاری: وائٹ ہاؤس حکام

ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں میں شناخت نہ کردہ ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات اگلے ماہ ٹرمپ کے دورہٴ یورپ کے دوران ہونے کی توقع ہے۔ دونوں سربراہان کی ملاقات11 اور 12 جولائی کو برسلز میں نیٹو کے سربراہ اجلاس سے قبل؛ یا پھر دو روز بعد ٹرمپ کے دورہٴ برطانیہ کے دوران ہو سکتی ہے

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2McPbXM

Related Posts

0 Response to "ٹرمپ پوٹن ملاقات کی کوششیں جاری: وائٹ ہاؤس حکام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3