متحدہ عرب امارات میں دبئی کے النصر فٹ بال کلب نے اسرائیل کے 27 سالہ کھلاڑی ضیا سبع سے دو سال کے لیے معاہدہ کیا ہے۔ وہ قبل ازیں چین کے سپر لیگ کلب گوانگ زو آر اینڈ ایف کے لیے کھیلتے رہے ہیں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cNefDc
0 Response to "عرب فٹ بال کلب کا پہلی بار اسرائیل کے کھلاڑی سے معاہدہ"
0 Response to "عرب فٹ بال کلب کا پہلی بار اسرائیل کے کھلاڑی سے معاہدہ"
Post a Comment