-->
لاہور میں گھر کی چھت پر قائم منفرد کرکٹ اکیڈمی

لاہور میں گھر کی چھت پر قائم منفرد کرکٹ اکیڈمی

آسٹریلیا سے کرکٹ کوچنگ کا کورس کرنے والے لاہور کے ایک شہری نے اپنے گھر کی چھت پر ہی کرکٹ اکیڈمی بنا لی ہے۔ جہاں وہ اپنی تین بیٹیوں سمیت محلے کے دیگر بچوں کو بھی کرکٹ کی تربیت دے رہے ہیں۔ اس منفرد کرکٹ اکیڈمی کے بارے میں جانتے ہیں نوید نسیم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mrNqZ1

Related Posts

0 Response to "لاہور میں گھر کی چھت پر قائم منفرد کرکٹ اکیڈمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3