کانگریس کے ترجمان کے مطابق خصوصی عدالت نے تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے منافی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ مسجد کا انہدام ایک جرم تھا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3l371hj
0 Response to "بھارت: بابری مسجد انہدام کیس میں ملزمان کی بریت پر اپوزیشن کی تنقید"
0 Response to "بھارت: بابری مسجد انہدام کیس میں ملزمان کی بریت پر اپوزیشن کی تنقید"
Post a Comment