-->
امریکی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے خدشات کیوں؟

امریکی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے خدشات کیوں؟

امریکہ میں آئندہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے خدشات زور پکڑتے جا رہے ہیں۔ کیوں کہ اس سال کرونا وائرس کی وجہ سے امریکی ووٹرز کی ایک بڑی تعداد ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈال رہی ہے۔ 'میل اِن بیلٹس' کا طریقۂ کار انتخابی نتائج کے جلد اعلان کی راہ میں رکاوٹ کیسے ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lTazU0

Related Posts

0 Response to "امریکی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے خدشات کیوں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3