
پوٹن سے میری ملاقات بہت ہی اچھی رہی: ٹرمپ
ٹرمپ نےٹوئٹر پر کہا ہے کہ ’’ایسے میں جب میں نے نیٹو کے ساتھ اچھی ملاقات کی، بڑی رقوم اکٹھی کیں; میں نے روس کے ولادیمیر پوٹن سے اس سے بھی بہتر ملاقات کی۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ اسے اس طرح رپورٹ نہیں کیا جا رہا۔ میں جعلی خبریں دیے جانے پر پاگل نہیں ہو رہا‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LnkjaA
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LnkjaA
0 Response to "پوٹن سے میری ملاقات بہت ہی اچھی رہی: ٹرمپ"
Post a Comment