-->
صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کی ووٹرز سے گفتگو

صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کی ووٹرز سے گفتگو

امریکہ کی ری پبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک حریف جو بائیڈن نے جمعرات کو الگ الگ ٹی وی چینلز کے ذریعے ووٹرز سے خطاب کیا۔ دونوں امیدواروں نے ایک دوسرے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور الزامات بھی عائد کیے۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3554BIF

Related Posts

0 Response to "صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کی ووٹرز سے گفتگو"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3