
امریکی خلائی کمان، 738 ارب ڈالر دفاعی اخراجاتی بل کی منظوری
امریکی خلائی کمان کے سربراہ نے نئی فوجی برانچ کو ''قومی اعتبار سے انتہائی اہم'' قرار دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ''خلا میں امریکی قیادت کا ان دنوں عالمی سطح پر چرچہ عام ہے۔ اس متعلق کوئی ابہام نہ رہے۔ آج خلا میں امریکہ دنیا کی بہترین فورس کا جھنڈا گاڑ چکا ہے۔ اور اس وقت بھی ہم پہلے سے کہیں بہتر ہیں''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rhiPXf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2rhiPXf
0 Response to "امریکی خلائی کمان، 738 ارب ڈالر دفاعی اخراجاتی بل کی منظوری"
Post a Comment