-->
کابل میں تعلیمی ادارے پر خود کش حملہ، 13 افراد ہلاک

کابل میں تعلیمی ادارے پر خود کش حملہ، 13 افراد ہلاک

وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق دھماکے کے مقام سے ہلاک ہونے والے 13 افراد کی لاشیں منتقل کی گئی ہیں۔ زخمی ہونے والے 30 افراد کو ایمبولینسوں کے ذریعے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31Dze7m

Related Posts

0 Response to "کابل میں تعلیمی ادارے پر خود کش حملہ، 13 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3