
افغان صحافیوں کو صحافتی آزادیاں چھن جانے کا خدشہ
افغان حکومت نے طالبان کے ساتھ بات چیت کے دوران شفافیت کو برقرار رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔ لیکن دوحہ میں امن مذاکرات کی کوریج کرنے والے صحافی کہتے ہیں کہ انہیں معلومات تک مکمل رسائی نہیں دی جا رہی اور خدشہ ہے کہ طالبان اور حکومت کے درمیان کسی معاہدے کی صورت میں صحافتی آزادی کی راہ میں رکاوٹیں آ سکتی ہیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/304I2SZ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/304I2SZ
0 Response to "افغان صحافیوں کو صحافتی آزادیاں چھن جانے کا خدشہ"
Post a Comment