
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، تین دن میں پانچ عسکری کمانڈروں سمیت 17 افراد ہلاک
بھارتی عہدیداروں کے مطابق، گزشتہ آٹھ ہفتوں کے دوران اس طرح کی جھڑپوں میں 55 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ ان میں آٹھ اعلیٰ کمانڈر بھی شامل تھے۔ تشدد میں ایک درجن کے قریب شہری بھی مارے گئے ہیں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RdoR2L
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RdoR2L
0 Response to "بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، تین دن میں پانچ عسکری کمانڈروں سمیت 17 افراد ہلاک"
Post a Comment