-->
'طالبان کو حقوق چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے'

'طالبان کو حقوق چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے'

افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے، جو مذاکرات کے آغاز پر دوحہ میں موجود تھے، اسے تاریخی موقع قرار دیا ہے۔ لیکن مذاکرات کے بارے میں افغانستان کے عوام کی کیا رائے ہے؟ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32z3WiA

Related Posts

0 Response to "'طالبان کو حقوق چھیننے کی اجازت نہیں دیں گے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3