
پاکستان اور بھارت براہ راست بات چیت کریں: امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر امریکہ کو تشویش ہے۔ تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے، ترجمان نے کہا کہ ’’امن اور استحکام برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ بھارت اور پاکستان براہ راست بات چیت کریں‘‘۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KA5izB
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2KA5izB
0 Response to "پاکستان اور بھارت براہ راست بات چیت کریں: امریکہ"
Post a Comment