
'بین الافغان مذاکرات میں سیز فائر ہی بڑا سوال ہو گا'
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بین الافغان مذاکرات قطر کے شہر دوحہ میں جاری ہیں۔ سیکیورٹی امور کے ماہر اور تجزیہ کار جہانگیر خٹک ان مذاکرات کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے جہانگیر خٹک کی وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے گفتگو۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3izS6dU
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3izS6dU
0 Response to "'بین الافغان مذاکرات میں سیز فائر ہی بڑا سوال ہو گا'"
Post a Comment