-->
امریکیوں کی اکثریت افغان امن مذاکرات کی حامی

امریکیوں کی اکثریت افغان امن مذاکرات کی حامی

امریکہ میں رائے عامہ کے ایک جائزے کے مطابق افغانستان میں 19 سالہ جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے تعاون سے ہونے والے امن مذاکرات کو ری پبلکن اور ڈیموکریٹک ووٹرز کی حمایت حاصل ہے اور امریکی نوجوان رائے دہندگان خاص طور پر غیر ملکی تنازعات میں امریکی مداخلت سے تنگ آ چکے ہیں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32R32y7

Related Posts

0 Response to "امریکیوں کی اکثریت افغان امن مذاکرات کی حامی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3