
نصف امریکی کرونا وائرس کی ویکسین لینے کے حق میں نہیں ہیں: سروے
کرونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہونے کی صورت میں 49 فی صد امریکی ویکسین لینے کے لیے تیار نہیں ہوں گے۔ جب کہ 51 فی صد کا کہنا ہے کہ وہ ویکسین ضرور لیں گے۔ ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والوں کے مطابق انہیں ویکسین کے منفی اثرات سے متعلق خدشات ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZPNb13
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZPNb13
0 Response to "نصف امریکی کرونا وائرس کی ویکسین لینے کے حق میں نہیں ہیں: سروے"
Post a Comment