
بھارت: حزبِ اختلاف کے معطل ارکان کا پارلیمنٹ کے باہر رات بھر کا دھرنا
بھارتی پالیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو چیئرمین نے حزبِ اختلاف کے ارکان کے رویے کو ناروا قرار دیتے ہوئے آٹھ ارکان کو پورے مون سون کے دوران اجلاس کے لیے معطل کر دیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cqco7d
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cqco7d
0 Response to "بھارت: حزبِ اختلاف کے معطل ارکان کا پارلیمنٹ کے باہر رات بھر کا دھرنا"
Post a Comment