
سکردو-کرگل روڑ کھلوانے کے لئے بھارتی کشمیر میں مظاہرے
گلگت-بلتستان صوبائی شاہراہ کے 126 کلو میٹر کا حصہ اسکردو کو کھرمانگ علاقے سے ملاتا ہے۔ قدیمی سڑک جو شنگو دریا کے کناروں سے گزرتی ہے، کھرمانگ کو کرگل سے ملاتی ہے، لیکن سڑک کا یہ حصہ گزشتہ 70 سال سے بند پڑا ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Ux2xCz
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Ux2xCz
0 Response to "سکردو-کرگل روڑ کھلوانے کے لئے بھارتی کشمیر میں مظاہرے"
Post a Comment