
بھارتی کشمیر جانے والی پاکستانی کشمیر کی خواتین کو جدائی کا غم
نوشین کی چھوٹی بہن سحر نے ’وائس آف امریکہ‘ کو بتایا کہ کبھی کبھی ٹیلیفون پر بہن سے رابطہ ہوتا ہے۔ اور بتاتی ہیں کہ وہاں سے شادی ہو کر یہاں آنے والی خواتین بہت پرشان ہیں کہ دکھ سکھ کے موقع پر اپنے والدین کے پاس نہیں جا سکتیں
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Bh2vau
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Bh2vau
0 Response to "بھارتی کشمیر جانے والی پاکستانی کشمیر کی خواتین کو جدائی کا غم"
Post a Comment