
نئے شمال امریکی تجارتی معاہدے پر دستخط، امریکی کارساز شعبے کے لیے ’’خوش آئند‘‘ قرار
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے نئے معاہدے پر دستخط کو ’’انتہائی تاریخی دن‘‘ قرار دیا ہے، جو اُن کے بقول، ’’ایک سنگِ میل کامیابی‘‘ ہے، جس پر 15 ماہ تک اکثر و بیشتر تلخ نوعیت کے مذاکرات ہوتے رہے
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QvJYA4
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QvJYA4
0 Response to "نئے شمال امریکی تجارتی معاہدے پر دستخط، امریکی کارساز شعبے کے لیے ’’خوش آئند‘‘ قرار"
Post a Comment