
روس کی امریکہ میں 'ووٹ بذریعہ ڈاک' پر لوگوں کا اعتماد گھٹانے کی کوشش
ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ روسی ذرائع ابلاغ نے مارچ سے ہی ڈاک کے ذریعے ووٹ کے طریقے پر لوگوں کا اعتماد گھٹانے کی کوشش شروع کر دی تھی اور الزام لگایا تھا کہ اس سے دھوکہ دہی کے مواقع بڑھیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32VyIRP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32VyIRP
0 Response to "روس کی امریکہ میں 'ووٹ بذریعہ ڈاک' پر لوگوں کا اعتماد گھٹانے کی کوشش"
Post a Comment