-->
سیسمی اسٹریٹ کا نیا ایشیائی نژاد کردار

سیسمی اسٹریٹ کا نیا ایشیائی نژاد کردار

کوریائی خد و خال والی سات سالہ، جی ینگ امریکی تہوار تھینکس گیوونگ کے روز ایک خصوصی پروگرام میں سکرین پر جلوہ گر ہوگی۔ جی ینگ کے دو ہی شوق ہیں، ایک سکیٹ بورڈنگ اور دوسرا اپنے الیکٹرک گٹار سے سُر بکھیرنا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3wWviwL

Related Posts

0 Response to "سیسمی اسٹریٹ کا نیا ایشیائی نژاد کردار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3