
پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک علم کی روشنی پہنچانے والا امریکی ادارہ
پاکستان میں آبادی کا بڑا حصہ غربت کے باعث تعلیم حاصل کرنے سے محروم ہے۔ امریکہ میں ایک پاکستانی کی کوششوں سے جنم لینے والا ادارہ 'ڈویلپمنٹ ان لٹریسی' پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک علم کی دولت پہنچا رہا ہے اور کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانی بھی اس ادارے کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oyI2pM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oyI2pM
0 Response to "پاکستان کے پسماندہ علاقوں تک علم کی روشنی پہنچانے والا امریکی ادارہ"
Post a Comment