-->
پرتشدد مظاہروں پر جو بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ

پرتشدد مظاہروں پر جو بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ

نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات برائے 2020 کا ایک اہم موضوع نسلی مساوات بن چکا ہے۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن اپنے حریف ری پبلکن امیدوار صدر ٹرمپ پر تشدد کی حوصلہ افزائی کا الزام عائد کر رہے ہیں جب کہ صدر ٹرمپ سختی سے 'لا اینڈ آرڈر' کا پیغام دے رہے ہیں۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gQuuzV

Related Posts

0 Response to "پرتشدد مظاہروں پر جو بائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان لفظی جنگ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3