-->
مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر مستعفی

مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر مستعفی

مالی میں حالیہ فوجی بغاوت کے متعلق واضح نہیں ہے کہ اس کی قیادت کون کر رہا ہے۔ باغی فوجیوں نے خود کو 'قومی کمیٹی برائے عوامی نجات' کا نام دیا ہے۔ باغی اہلکاروں نے صدر اور وزیرِ اعظم کو اسلحے کے زور پر حراست میں لیا تھا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Q9jrqO

Related Posts

0 Response to "مالی میں فوجی بغاوت کے بعد صدر مستعفی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3