گریٹا تھن برگ ماحولیاتی تبدیلی کے لیے فکرمند نئی نسل کی نمائندہ بن کر سامنے آئی ہیں۔ موقر امریکی جریدے ٹائم نے ماحولیات کی سولہ سالہ ایکٹوسٹ سویڈن کی گریٹا تھن برگ کو سال کی سب سے اہم شخصیت قرار دیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YGvPC8
0 Response to "گریٹا تھن برگ سال کی سب سے اہم شخصیت"
Post a Comment