
کرائسٹ چرچ سانحے کے مجرم کو عمر قید کی سزا
عدالت نے جمعرات کو اپنے فیصلے میں مجرم برینٹن ٹیرنٹ کو معافی کا حق بھی نہیں دیا۔ نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ کسی مجرم کو اس طرح کی سزا دی گئی ہے۔ مجرم نے گزشتہ برس دو مساجد پر حملہ کر کے 51 افراد کو قتل کیا تھا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QprMqq
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QprMqq
0 Response to "کرائسٹ چرچ سانحے کے مجرم کو عمر قید کی سزا"
Post a Comment