
ڈبلیو ٹی اے ٹینس: نومی اوساکا بطور احتجاج سیمی فائنل سے دستبردار
جاپان کی ٹینس اسٹار نے کہا کہ سیمی فائنل نہ کھیلنے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ لیکن اگر اس طرح سیاہ فام افراد کے ساتھ امتیازی سلوک پر بات چیت کا آغاز ہوتا ہے تو یہ صحیح سمت میں ایک اچھا قدم ہو گا۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QrQ82y
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QrQ82y
0 Response to "ڈبلیو ٹی اے ٹینس: نومی اوساکا بطور احتجاج سیمی فائنل سے دستبردار"
Post a Comment