
مصر میں چنبیلی کے پھولوں کی فصل جوبن پر
مصر میں ان دنوں چنبیلی کے پھولوں کی فصل اپنے جوبن پر ہے۔ چنبیلی کے ان پھولوں سے تیل کشید کر کے فروخت کیا جاتا ہے جو عطریات اور خوشبو بنانے میں استعمال ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں چنبیلی کے تیل کی نصف پیداوار مصر میں ہوتی ہے اور ہر سال مشرقِ وسطیٰ کے اس ملک کو اس تیل سے لاکھوں ڈالر زرِمبادلہ حاصل ہوتا ہے۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gGGFiV
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gGGFiV
0 Response to "مصر میں چنبیلی کے پھولوں کی فصل جوبن پر"
Post a Comment